کمپنی کا جائزہ

Company Overview

انویسٹرز کیلئے شریعت کے عین مطابق سرمایہ کاری کو فرسٹ چوائس بنانا۔ 365,000سے زائد کا متنوع کلائنٹیل بیس رکھتے ہوئے، جس میں انسٹیٹیوشنز سے، بزنسز سے افراد اور ہائی نیٹ ورتھ کلائنٹس تک شامل ہیں، ہم انویسٹمنٹ سلوشنز، میوچل فنڈز اور انویسٹمنٹ ایڈوائزری سروسز پیش کرتے ہیں جس سے ہم اپنے کسٹمرز میں سے ہر ایک کی مخصوص ضروریات کی تکمیل کر رہے ہیں۔

پاکستان میں مصروفِ عمل نظام کاری ئ اثاثہ جات اور مشاورتِ سرمایہ کاری کے نجی شعبے میں سب سے بڑے ادارے کے طور پر، ہم شریعہ موافق سرمایہ کاری حل کی ایک جامع رینج پیش کرتے ہیں 29 برسوں سے زائد عریص سے پر محیط تاریخی طور پر متاثر کن نوشتہ (تاریخ) کے ساتھ، اپنے قابلِ قدر صارفین کو شریعہ موافق سرمایہ کاری حل کی فراہمی کی غرض سے واحد طاقت و اختیار کے ساتھ پاکستان میں صرف ایک تنہا کمپنی ہونے کی حیثیت کو انتہائی قدر و منزلت دیتے ہیں۔

ہمارا مقصد ”جدّت طرازی اور مسلسل کارکردگی“ ہے جس کے ذریعے شریعہ موافق طور طریقوں سے سرمایہ کاروں کو سہولت بہم پہنچا کر اُن کے مالی اغراض و مقاصد کا حصول ہے۔ ہمارا فلسفہ ہماری 5 بنیادی اقدار پر مبنی ہے جو ہمیں المیزان کو بچت اور سرمایہ کاریوں کیلئے بطور ایک نمایاں اور قابلِ اعتماد برانڈ بنانے کی غرض سے ہمارے مشن کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر کارکردگی انجام دینے کے قابل بناتا ہے۔

611 ارب روپے سے زائد زیرِ انتظام اثاثہ جات کے ساتھ (31 اکتوبر 2024 کے مطابق)، المیزان حصص سے لے کر بیلنسڈ، ایسیٹ ایلوکیشن، فکسڈ انکم، منی مارکیٹ، کیپٹل پریزرویشن، فنڈ آف فنڈ، کموڈیٹی اور والنٹری پنشن اسکیمز تک کا ایک متنوع شریعہ موافق سرمایہ کاری حل کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے۔ ہر سرمایہ کار کی ضرورت پر انحصار کرتے ہوئے، ہم اُنھیں ماہرانہ رہنمائی بھی مہیّا کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے مالیاتی مقاصد حاصل کر لیں۔

ہمارے سیپریٹلی مینجڈ اکاؤنٹس، جنھیں عام طور پر ایس ایم اے(ز) کے ناموں سے جانا جاتا ہے، کلائنٹس کی پورٹفولیو اسٹرکچرنگ اور انویسٹمنٹ مینجمنٹ کیلئے قدرے کسٹمائزڈ آپشن پیش کرتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ ایڈوائزری سروس کے تحت، ہم مؤثر لاگت سلوشنز کے ساتھ اپنے قابلِ احترام کلائنٹس کی خدمت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے پورٹفولیو مقاصد اور ضروریات کا خاکہ بنالیں جبکہ اسی اثناء میں ان کی سرمایہ کاری کے مقاصد کہ اُنھیں کیسے حاصل کیا جائے پرماہرانہ رہنمائی اور تجاویز بھی فراہم کرتے ہیں۔

Lets Talk
ٹول فری نمبر 42525 0800

نمایاں جھلکیاں

>
قیام کا سال 1995
صدر دفتر کراچی، پاکستان
کمپنی کی نوعیت پبلک انٹریسٹ کمپنی (پبلک ان لِسٹڈ کمپنی)
زیرِ انتظام اثاثہ جات 552 بلین روپے سے زائد (30 ستمبر 2024 تک)
زیرِ انتظام فنڈز اور مصنوعات

المیزان 19 میوچل فنڈز اور 2 پنشن فنڈز کو مینیج کرتا ہے یعنی:    

(i) میزان تحفظ پنشن سکیم  

(ii) GOKP پنشن فنڈ اور کئی ایڈمنسٹریٹو پلانز 

رجسٹرڈ دفتر کا پتہ گراؤنڈ فلور (نچلی منزل)، بلاک بی، فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر (ایف ٹی سی)، شاہراہِ فیصل، کراچی – 74400، پاکستان
درجہ بندیئ معیارِ نظم کاری وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی اور پی اے سی آر اے کی جانب سے عمدہ معیارِ نظم کاری کی اے ایم ون (AM1) درجہ بندی
کاروباری شعبہ جات اثاثہ جات کی مینجمنٹ رضا کارانہ پنشن منصوبہ جات اور خدماتِ مشاورت ِ سرمایہ کاری

لائسنس

ہم سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اور نان۔ بینکنگ فنانس کمپنیز (اسٹیبلشمنٹ اینڈ ریگولیشن) رولز 2003اور نان- بینکنگ فنانس کمپنیز اور نوٹیفائیڈ اینٹٹیز ریگولیشنز 2008ء کے تحت منضبط شدہ ہیں۔ مزید معلومات کیلئے، آپ ضابطہئ کار کی ویب سائٹ secp.gov.pk پر تشریف لا سکتے ہیں۔

المیزان کا نیشنل ٹیکس نمبر

2976701-6

المیزان کا رجسٹریشن نمبر

0034345

غیر بینکاری مالی ادارے کے طور پر خدمات ِانتظام کاریئ اثاثہ جات کیلئے لائسنس

غیر بینکاری مالی ادارے کے طور پرخدماتِ مشاورتِ سرمایہ کاری کیلئے لائسنس

ہماری بنیادی اقدار

ہماری بنیادی اقدار پانچ ہیں جوکہ ہمارے قیام کے ستون ہیں۔وہ بطور ایک ادارہ ہمارے کردار و مزاج کی عکّاس ہیں اور اُسے تقویّت بھی دیتی ہیں۔یہ اقدار ہماری داخلی و خارجی توقعات کے خاکے کی نقشہ کشی کرتی ہیں:

Shariah Compliance

موافقت شریعت

Ethical Standards

اخلاقی معیارات

Professional Excellence

ماہرانہ کاروبار فضیلت

Social Responsibility

فوقیت ِ خدمت

Social Responsibility

سماجی ذمّے داری

Open Your Digital Account
کھولیں اپنا 'انوسٹمنٹ اکاؤنٹ' آپ جہاں بھی ہوں، جب چاہیں!
https://www.moto7.net/ https://www.mitaddelmundo.gob.ec/ https://efda.gov.et/ https://www.perkemi.org/ https://sigupenda.diknas-padang.org/ https://www.papdi.or.id/ https://www.mitaddelmundo.gob.ec/ https://pdamklungkung.co.id/ https://buletin.nscpolteksby.ac.id/ https://www.rhinoplas.co.id/author/min01/page/2/