اُن خدمات کو پیش کرنے کی غرض سے کہ جس کی ہمارے صارفین ہم سے توقع رکھتے ہیں، ہم اُن نامور اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ جو بہترین استعداداور ہمارے عہد و پیمان سے مکمل ہم آہنگ و اشتراک رکھتے ہیں۔
شریعہ ایڈوائزر | ڈاکٹرمحمد عمران اشرف عثمانی |
پروڈکٹ ڈسٹری بیوشن | میزان بینک لمیٹڈ(ایم بی ایل)، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک(صادق)، دبئی اسلامک بینک (ڈی آئی بی)، سامبا بینک لمیٹڈ |
ٹرسٹی سروسز | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی) |
آڈٹرز |
المیزان انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی کا آڈیٹر اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (اے ایف ایف) ہے۔ فنڈز کے آڈیٹرز اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی اور میسرز یوسف عادل، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ہیں۔ |
لیگل ایڈوائزرز | غنی لاء ایسوسی ایٹس
باوانی اور شراکت دار |
ٹرانسفر ایجنٹ | المیزان انویسٹمنٹس |
تکافل کو تحفظ فراہم کرنے والے | آدم جی لائف ایشورینس کمپنی لمیٹڈ |
انڈسٹری ایسوسی ایشن اور ٹریڈ باڈیز کی رُکنیت | میوچل فنڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایم یو ایف اے پی) |
نمبر شمار | ایسوسی ایٹس | تعلقات کی بنیاد |
---|---|---|
1 | میزان بینک لمیٹڈ | ہولڈنگ کمپنی |
2 | پاکستان کویت انویسٹمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | ایسوسی ایٹ |
3 | نورفنانشل انوسمنٹ کمپنی | ایسوسی ایٹ |
4 | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی | ISاور VPSکے ٹرسٹی |
5 | دوائی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
6 | ایف آر کے ٹریڈنگ لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
7 | دوائی ٹیکنالوجیز PTEلمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
8 | ہاؤس کال (پرائیویٹ) لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
9 | پراپرٹی پارٹنرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
10 | میزان ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
11 | نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
12 | (ون)لنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |
13 | ویلانی اینڈ ویلانی | ڈائریکٹر فرم کے پارٹنر ہیں |
14 | انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکٹچر | عام ڈائریکٹرشپ |
15 | کولگیٹ۔پام اوولو(پاکستان) لمیٹڈ | CISاور VPSکے ٹرسٹی |
16 | اینگروفرٹیلائزر لمیٹڈ | عام ڈائریکٹرشپ |